Quran with Hindustani translation - Surah Al-Mu’minun ayat 39 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿قَالَ رَبِّ ٱنصُرۡنِي بِمَا كَذَّبُونِ ﴾
[المؤمنُون: 39]
﴿قال رب انصرني بما كذبون﴾ [المؤمنُون: 39]
Muhammad Junagarhi Nabi ney dua ki kay perwerdigar! Inn kay jhutlaney per tu meri madad ker |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim nabi ne dua ki ke parvardigaar, un ke jhutlaane par tu meri madad kar |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اس پیغمبر نے کہامیرے رب! اب تو میری مدد فرما کیونکہ انھوں نے تو مجھے جھٹلا دیا ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri (پیغمبر نے) عرض کیا: اے میرے رب! میری مدد فرما اس صورتحال میں کہ انہوں نے مجھے جھٹلا دیا ہے |
Muhammad Taqi Usmani پیغمبر نے کہا : یا رب ! ان لوگوں نے مجھے جس طرح جھوٹا بنایا ہے، اس پر تو ہی میری مدد فرما۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اس رسول نے کہا کہ پروردگار تو ہماری مدد فرما کہ یہ سب ہماری تکذیب کررہے ہیں |