Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 39 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿قَالَ رَبِّ ٱنصُرۡنِي بِمَا كَذَّبُونِ ﴾
[المؤمنُون: 39]
﴿قال رب انصرني بما كذبون﴾ [المؤمنُون: 39]
Abul Ala Maududi Rasool ne kaha “parwardigar , in logon ne jo meri takzeeb ki hai, ispar ab tu hi meri nusrat farma” |
Ahmed Ali کہا اے میرے رب میری مدد کر کہ انہو ں نے مجھے جھٹلایا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry پیغمبر نے کہا کہ اے پروردگار انہوں نے مجھے جھوٹا سمجھا ہے تو میری مدد کر |
Mahmood Ul Hassan بولا اے رب میری مدد کر کہ انہوں نے مجھ کو جھٹلایا [۴۳] |
Muhammad Hussain Najafi اس (رسول) نے کہا اے میرے پروردگار! تو میری مدد کر! کیونکہ ان لوگوں نے مجھے جھٹلایا ہے۔ |