Quran with Hindustani translation - Surah Al-Mu’minun ayat 45 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿ثُمَّ أَرۡسَلۡنَا مُوسَىٰ وَأَخَاهُ هَٰرُونَ بِـَٔايَٰتِنَا وَسُلۡطَٰنٖ مُّبِينٍ ﴾
[المؤمنُون: 45]
﴿ثم أرسلنا موسى وأخاه هارون بآياتنا وسلطان مبين﴾ [المؤمنُون: 45]
Muhammad Junagarhi Phir hum ney musa (alh-e-salam) ko aur uss kay bhai haroon (alh-e-salam) ko apni aayaton aur khulli daleel kay sath bheja |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim phir hum ne Mosa(alaihissalaam) ko aur us ke bhai Haroon(alaihissalaam) ko apni aayato aur khuli daleel ke saath bheja |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پھر ہم نے بھیجا موسیٰ اور ان کے بھائی ہارون علیہ السلام کو اپنی نشانیاں اور واضح دلیل دے کر |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر ہم نے موسٰی (علیہ السلام) اور ان کے بھائی ہارون (علیہ السلام) کو اپنی نشانیاں اور روشن دلیل دے کر بھیجا |
Muhammad Taqi Usmani پھر ہم نے موسیٰ اور ان کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیوں اور واضح ثبوت کے ساتھ بھیجا |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر ہم نے موسٰی اور ان کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیوں اور واضح دلیل کے ساتھ بھیجا |