Quran with Hindustani translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 70 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿إِذۡ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوۡمِهِۦ مَا تَعۡبُدُونَ ﴾
[الشعراء: 70]
﴿إذ قال لأبيه وقومه ما تعبدون﴾ [الشعراء: 70]
Muhammad Junagarhi Jabkay unhon ney apnay baap aur pani qom say farmaya kay tum kiss ki ibadat kertay ho |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim jab ke unhone apne baap aur apni khaum se farmaya ke tum kis ki ibaadath karte ho |
Muhammad Karam Shah Al Azhari جب آپ نے اپنے باپ سے اور اپنی قوم سے کہا کہ تم کس کی پرستش کرتے ہو |
Muhammad Tahir Ul Qadri جب انہوں نے اپنے باپ ٭ اور اپنی قوم سے فرمایا: تم کس چیز کو پوجتے ہوo٭ (یہ حقیقی باپ نہ تھا، چچا تھا۔ اسی نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پرورش کی تھی جس کی وجہ سے اسے باپ کہا کرتے تھے۔ اس کا نام آزر ہے جبکہ آپ کے حقیقی والد کا نام تارخ ہے۔) |
Muhammad Taqi Usmani جب انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا تھا کہ : تم کس چیز کی عبادت کرتے ہو ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi جب انہوںنے اپنے مربی باپ اور قوم سے کہا کہ تم لوگ کس کی عبادت کررہے ہو |