Quran with Hindustani translation - Surah Ar-Rum ayat 6 - الرُّوم - Page - Juz 21
﴿وَعۡدَ ٱللَّهِۖ لَا يُخۡلِفُ ٱللَّهُ وَعۡدَهُۥ وَلَٰكِنَّ أَكۡثَرَ ٱلنَّاسِ لَا يَعۡلَمُونَ ﴾
[الرُّوم: 6]
﴿وعد الله لا يخلف الله وعده ولكن أكثر الناس لا يعلمون﴾ [الرُّوم: 6]
Muhammad Junagarhi Allah ka wada hai Allah Taalaa apnay waday kay khilaf nahi kerta lekin aksar log nahi jantay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim Allah ka waada hai, Allah ta’ala apne waade ka qilaaf nahi karta, lekin aksar log nahi jaante |
Muhammad Karam Shah Al Azhari یہ وعدہ اللہ نے کیا ہے اللہ تعالیٰ اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا، لیکن اکثر لوگ (اس حقیقت کو) نہیں جانتے |
Muhammad Tahir Ul Qadri (یہ تو) اللہ کا وعدہ ہے، اللہ اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے |
Muhammad Taqi Usmani یہ اللہ کا کیا ہوا وعدہ ہے، اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہ اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا ہے مگر لوگوں کی اکثریت اس حقیقت سے بھی بے خبر ہے |