Quran with Hindustani translation - Surah FaTir ayat 26 - فَاطِر - Page - Juz 22
﴿ثُمَّ أَخَذۡتُ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْۖ فَكَيۡفَ كَانَ نَكِيرِ ﴾
[فَاطِر: 26]
﴿ثم أخذت الذين كفروا فكيف كان نكير﴾ [فَاطِر: 26]
Muhammad Junagarhi Phir mein ney unn kafiron ko pakar liya so mera azab kaisa hua |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim phir main ne un kaafiro ko pakad liya, so mera azaab kaisa hoa |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پھر (جب ان کی سر کشی کی حد ہو گئی) تو میں نے پکڑ لیا کفار کو ۔ پس (ساری دنیا جانتی ہے) میرا عذاب کیسا تھا |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر میں نے ان کافروں کو (عذاب میں) پکڑ لیا سو میرا انکار (کیا جانا) کیسا (عبرت ناک) ثابت ہوا |
Muhammad Taqi Usmani پھر جن لوگوں نے انکار کی روش اپنائی تھی میں نے انہیں پکڑ میں لے لیا۔ اب دیکھو کہ میری سزا کیسی (ہولناک) تھی۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi تو ہم نے کافروں کو اپنی گرفت میں لے لیا پھر ہمارا عذاب کیسا بھیانک ہوا ہے |