Quran with Urdu translation - Surah FaTir ayat 26 - فَاطِر - Page - Juz 22
﴿ثُمَّ أَخَذۡتُ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْۖ فَكَيۡفَ كَانَ نَكِيرِ ﴾
[فَاطِر: 26]
﴿ثم أخذت الذين كفروا فكيف كان نكير﴾ [فَاطِر: 26]
Abul Ala Maududi Phir jin logon ne na maana unko maine pakad liya aur dekhlo ke meri saza kaisi sakht thi |
Ahmed Ali پھرمیں نے انہیں پکڑا جومنکر ہوئے پھر میرا عذاب کیسا ہوا |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر میں نے کافروں کو پکڑ لیا سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب کیسا ہوا |
Mahmood Ul Hassan پھر پکڑا میں نے منکروں کو سو کیسا ہوا انکار میرا [۳۳] |
Muhammad Hussain Najafi پھر میں نے کافروں کو پکڑ لیا (دیکھو) میری سزا کیسی سخت تھی؟ |