Quran with Hindustani translation - Surah Ghafir ayat 23 - غَافِر - Page - Juz 24
﴿وَلَقَدۡ أَرۡسَلۡنَا مُوسَىٰ بِـَٔايَٰتِنَا وَسُلۡطَٰنٖ مُّبِينٍ ﴾
[غَافِر: 23]
﴿ولقد أرسلنا موسى بآياتنا وسلطان مبين﴾ [غَافِر: 23]
Muhammad Junagarhi Aur hum ney musa (alh-e-salam) ko apni aayaton aur khulli daleelon kay sath bheja |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur hum ne Mosa(alaihissalaam) ko apni aayato aur khuli dalilo ke saath bheja |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور بےشک ہم نے بھیجا موسیٰ (علیہ السلام) کو اپنی نشانیوں اور روشن سند کے ساتھ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور بے شک ہم نے موسٰی (علیہ السلام) کو اپنی نشانیوں اور واضح دلیل کے ساتھ بھیجا |
Muhammad Taqi Usmani اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیوں اور بڑی واضح دلیل دے کر بھیجا تھا |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور ہم نے موسٰی علیھ السّلام کو اپنی نشانیوں اور روشن دلیل کے ساتھ بھیجا ہے |