Quran with Urdu translation - Surah Ghafir ayat 23 - غَافِر - Page - Juz 24
﴿وَلَقَدۡ أَرۡسَلۡنَا مُوسَىٰ بِـَٔايَٰتِنَا وَسُلۡطَٰنٖ مُّبِينٍ ﴾
[غَافِر: 23]
﴿ولقد أرسلنا موسى بآياتنا وسلطان مبين﴾ [غَافِر: 23]
Abul Ala Maududi Humne Moosa ko |
Ahmed Ali اور ہم نے موسیٰ کو اپنے معجزات اور واضح دلیل دے کر بھیجا تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں اور دلیل روشن دے کر بھیجا |
Mahmood Ul Hassan اور ہم نے بھیجا موسٰی کو اپنی نشانیاں دیکر اور کھلی سند [۳۱] |
Muhammad Hussain Najafi بیشک ہم نے موسیٰ(ع) کو فرعون، ہامان اور قارون کی طرف اپنی نشانیوں (معجزوں) اور کھلی ہوئی دلیلوں کے ساتھ بھیجا۔ |