Quran with Hindustani translation - Surah Ash-Shura ayat 25 - الشُّوري - Page - Juz 25
﴿وَهُوَ ٱلَّذِي يَقۡبَلُ ٱلتَّوۡبَةَ عَنۡ عِبَادِهِۦ وَيَعۡفُواْ عَنِ ٱلسَّيِّـَٔاتِ وَيَعۡلَمُ مَا تَفۡعَلُونَ ﴾
[الشُّوري: 25]
﴿وهو الذي يقبل التوبة عن عباده ويعفو عن السيئات ويعلم ما تفعلون﴾ [الشُّوري: 25]
Muhammad Junagarhi Wohi hai jo apnay bandon ki toba qabool farmata hai aur gunahon say darguzar farmata hai aur jo kuch tum ker rahey ho (sab) janta hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim wahi hai jo apne bandho ki tauba qubool farmaata hai aur gunaaho se dar-guzar farmaata hai aur jo kuch tum kar rahe ho (sab) jaanta hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور وہی ہے جو توبہ قبول کرتا ہے اپنے بندوں پر اور در گزر کرتا ہے ان کی غلطیوں سے اور جانتا ہے جو تم کرتے ہو |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور وہی ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول فرماتا ہے اور لغزشوں سے درگزر فرماتا ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو (اسے) جانتا ہے |
Muhammad Taqi Usmani اور وہی ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے، اور گناہوں کو معاف کرتا ہے، اور جو کچھ تم کرتے ہو، اس کا پورا علم رکھتا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور وہی وہ ہے جو اپنے بندوں کی توبہ کوقبول کرتا ہے اور ان کی برائیوں کو معاف کرتا ہے اور وہ تمہارے اعمال سے خوب باخبر ہے |