Quran with Hindustani translation - Surah As-saff ayat 3 - الصَّف - Page - Juz 28
﴿كَبُرَ مَقۡتًا عِندَ ٱللَّهِ أَن تَقُولُواْ مَا لَا تَفۡعَلُونَ ﴾
[الصَّف: 3]
﴿كبر مقتا عند الله أن تقولوا ما لا تفعلون﴾ [الصَّف: 3]
Muhammad Junagarhi Tum jo kertay nahi uss ka kehna Allah Taalaa ko sakht na pasand hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim tum jo karte nahi us ka kehna Allah ta’ala ko saqth na pasandh hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari بڑی ناراضگی کا باعث ہے اللہ کے نزدیک کہ تم ایسی بات کہو جو کرتے نہیں ہو |
Muhammad Tahir Ul Qadri اللہ کے نزدیک بہت سخت ناپسندیدہ بات یہ ہے کہ تم وہ بات کہو جو خود نہیں کرتے |
Muhammad Taqi Usmani اللہ کے نزدیک یہ بات بڑی قابل نفرت ہے کہ تم ایسی بات کہو جو کرو نہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اللرُکے نزدیک یہ سخت ناراضگی کا سبب ہے کہ تم وہ کہو جس پر عمل نہیں کرتے ہو |