Quran with Hindustani translation - Surah Al-Jumu‘ah ayat 3 - الجُمعَة - Page - Juz 28
﴿وَءَاخَرِينَ مِنۡهُمۡ لَمَّا يَلۡحَقُواْ بِهِمۡۚ وَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡحَكِيمُ ﴾
[الجُمعَة: 3]
﴿وآخرين منهم لما يلحقوا بهم وهو العزيز الحكيم﴾ [الجُمعَة: 3]
Muhammad Junagarhi Aur doosron kay liye bhi unhi mein say jo abb tak inn say nahi milay aur wohi ghalib ba hikmat hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur dosro ke liye bhi unhee mein se jo ab tak un se nahi mile aur wahi ghaalib ba hikmath hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور دوسرے لوگوں کا بھی ان میں (تزکیہ کرتا ہے تعلیم دیتا ہے) جو ابھی ان سے آکر نہیں ملے اور وہی سب پر غالب، حکمت والا ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور اِن میں سے دوسرے لوگوں میں بھی (اِس رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تزکیہ و تعلیم کے لئے بھیجا ہے) جو ابھی اِن لوگوں سے نہیں ملے (جو اس وقت موجود ہیں یعنی اِن کے بعد کے زمانہ میں آئیں گے)، اور وہ بڑا غالب بڑی حکمت والا ہے |
Muhammad Taqi Usmani اور (یہ رسول جن کی طرف بھیجے گئے ہیں) ان میں کچھ اور بھی ہیں جو ابھی ان کے ساتھ آکر نہیں ملے۔ اور وہ بڑے اقتدار والا، بڑی حکمت والا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور ان میں سے ان لوگوں کی طرف بھی جو ابھی ان سے ملحق نہیں ہوئے ہیں اور وہ صاحبِ عزت بھی ہے اور صاحب هحکمت بھی |