Quran with Hindustani translation - Surah At-Tahrim ayat 9 - التَّحرِيم - Page - Juz 28
﴿يَٰٓأَيُّهَا ٱلنَّبِيُّ جَٰهِدِ ٱلۡكُفَّارَ وَٱلۡمُنَٰفِقِينَ وَٱغۡلُظۡ عَلَيۡهِمۡۚ وَمَأۡوَىٰهُمۡ جَهَنَّمُۖ وَبِئۡسَ ٱلۡمَصِيرُ ﴾
[التَّحرِيم: 9]
﴿ياأيها النبي جاهد الكفار والمنافقين واغلظ عليهم ومأواهم جهنم وبئس المصير﴾ [التَّحرِيم: 9]
Muhammad Junagarhi Aey nabi! Kafiron aur munafiqon say jihad kero aur inn per sakhti kero inn kay thikana jahannum hai aur woh boht buri jagah hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aye Nabi!(sallallahu alaihi wasallam) kaafiro aur munaafiqo se jihaad karo aur un par saqti karo, un ka thikaana jahannam hai aur wo bahuth buri jageh hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اے نبی! کفار اور منافقین سے جہاد جاری رکھو اور ان پر سختی کرو اور آخرت میں ان کا ٹھکانا جہنم ہے ۔ اور وہ لوٹ کر آنے کی بہت بری جگہ ہے ۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اے نبیِ (مکرّم!) آپ (ان) کافروں اور منافقوں سے جہاد کیجیے (جنہوں نے آپ کے خلاف جارحیت، فتنہ و فساد اور سازشوں کا آغاز کر رکھا ہے) اور اُن پر سختی فرمائیے، اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے، اور وہ کیا ہی برا ٹھکانا ہے |
Muhammad Taqi Usmani اے نبی ! کافروں اور منافقوں سے جہاد کرو اور ان کے مقابلے میں سخت ہوجاؤ۔ اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پیغمبر آپ کفر اور منافقین سے جہاد کریں اور ان پر سختی کریں اور ان کا ٹھکانا جہنّم ہے اور وہی بدترین انجام ہے |