Quran with Hindustani translation - Surah An-Nazi‘at ayat 1 - النَّازعَات - Page - Juz 30
﴿وَٱلنَّٰزِعَٰتِ غَرۡقٗا ﴾
[النَّازعَات: 1]
﴿والنازعات غرقا﴾ [النَّازعَات: 1]
| Muhammad Junagarhi Doob ker sakhti say khenchnay walon ki qasam |
| Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim doob kar saqti se khinchne waalo ki qasam |
| Muhammad Karam Shah Al Azhari قسم ہے (فرشتوں کی) جو غوطہ لگا کر (جان) کھیننے والے ہیں |
| Muhammad Tahir Ul Qadri ان (فرشتوں) کی قَسم جو (کافروں کی جان ان کے جسموں کے ایک ایک انگ میں سے) نہایت سختی سے کھینچ لاتے ہیں۔ (یا:- توانائی کی ان لہروں کی قَسم جو مادہ کے اندر گھس کر کیمیائی جوڑوں کو سختی سے توڑ پھوڑ دیتی ہیں) |
| Muhammad Taqi Usmani قسم ہے ان (فرشتوں) کی جو (کافروں کی روح) سختی سے کھینچتے ہیں۔ |
| Syed Zeeshan Haider Jawadi قسم ہے ان کی جو ڈوب کر کھینچ لینے والے ہیں |