Quran with Hindustani translation - Surah At-Takwir ayat 15 - التَّكوير - Page - Juz 30
﴿فَلَآ أُقۡسِمُ بِٱلۡخُنَّسِ ﴾
[التَّكوير: 15]
﴿فلا أقسم بالخنس﴾ [التَّكوير: 15]
Muhammad Junagarhi Mein qasam khata hon pechay hatnay waly |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim main qasam khaata hoon, piche hatne waale |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پھر میں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹ جانے والے تاروں کی |
Muhammad Tahir Ul Qadri تو میں قَسم کھاتا ہوں ان (آسمانی کرّوں) کی جو (ظاہر ہونے کے بعد) پیچھے ہٹ جاتے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اب میں قسم کھاتا ہوں ان ستاروں کی جو پیچھے کی طرف چلنے لگتے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi تو میں ان ستاروں کی قسم کھاتا ہوں جو پلٹ جانے والے ہیں |