Quran with Urdu translation - Surah At-Takwir ayat 15 - التَّكوير - Page - Juz 30
﴿فَلَآ أُقۡسِمُ بِٱلۡخُنَّسِ ﴾
[التَّكوير: 15]
﴿فلا أقسم بالخنس﴾ [التَّكوير: 15]
Abul Ala Maududi Pas nahin main kasam khata hoon |
Ahmed Ali پس میں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے |
Fateh Muhammad Jalandhry ہم کو ان ستاروں کی قسم جو پیچھے ہٹ جاتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan سو قسم کھاتا ہوں میں پیچھے ہٹ جانے والوں |
Muhammad Hussain Najafi تو نہیں! میں قَسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے۔ |