Quran with Hindustani translation - Surah Al-MuTaffifin ayat 13 - المُطَففين - Page - Juz 30
﴿إِذَا تُتۡلَىٰ عَلَيۡهِ ءَايَٰتُنَا قَالَ أَسَٰطِيرُ ٱلۡأَوَّلِينَ ﴾
[المُطَففين: 13]
﴿إذا تتلى عليه آياتنا قال أساطير الأولين﴾ [المُطَففين: 13]
Muhammad Junagarhi Jab iskay samnay hamari ayatein parhi jati hein to keh dyta hay kay yeh aglon kay afsaney hein |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim jab us ke saamne hamaari aayate padi jaati hai to keh deta hai ke ye aglo ke afsaane hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari جب پڑھی جاتی ہیں اس کے سامنے ہماری آیتیں تو کہتا ہے کہ یہ تو پہلے لوگوں کے افسانے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri جب اس پر ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا (یا سمجھتا) ہے کہ (یہ تو) اگلے لوگوں کی کہانیاں ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اسے جب ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہوں تو وہ کہتا ہو کہ : یہ تو پچھلے لوگوں کے افسانے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi جب ان کے سامنے آیات کی تلاوت کی جاتی ہے تو کہتے ہیں کہ یہ تو پرانے افسانے ہیں |