Quran with Urdu translation - Surah Al-MuTaffifin ayat 13 - المُطَففين - Page - Juz 30
﴿إِذَا تُتۡلَىٰ عَلَيۡهِ ءَايَٰتُنَا قَالَ أَسَٰطِيرُ ٱلۡأَوَّلِينَ ﴾
[المُطَففين: 13]
﴿إذا تتلى عليه آياتنا قال أساطير الأولين﴾ [المُطَففين: 13]
Abul Ala Maududi Usey jab hamari ayaat sunayi jaati hain to kehta hai yeh to agley waqton ki kahaniyan hai |
Ahmed Ali جب اس پر ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہتا ہے پہلوں کی کہانیاں ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں |
Mahmood Ul Hassan جب سنائے اسکو ہماری آیتیں کہے نقلیں ہیں پہلوں کی [۷] |
Muhammad Hussain Najafi کہ جب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو وہ کہتا ہے کہ یہ تو پہلے زمانے والوں کے افسانے ہیں۔ |