Quran with Hindustani translation - Surah At-Taubah ayat 119 - التوبَة - Page - Juz 11
﴿يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ ٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَكُونُواْ مَعَ ٱلصَّٰدِقِينَ ﴾
[التوبَة: 119]
﴿ياأيها الذين آمنوا اتقوا الله وكونوا مع الصادقين﴾ [التوبَة: 119]
Muhammad Junagarhi Aey eman walo! Allah Taalaa say daro aur sachon kay sath raho |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ae iman walo Allah tala se daro aur saccho ke sath raho |
Muhammad Karam Shah Al Azhari نہیں مناسب تھا مدینہ والوں کے لیے اور جو ان کے اردگرد دیہاتی لوگ ہیں کہ پیچھے بیٹھ رہتے اللہ کے رسول پاک سے اور نہ یہ کہ متوجہ ہونے اپنے نفسوں کی طرف ان سے بےفکر ہوکر۔ یہ اس لیے کہ نہیں پہنچتی انھیں کوئی پیاس اور نہ کوئی تکلیف اور نہ بھوک راہ خدا میں اور نہ و چلتے ہیں کسی چلنے کی جگہ جس سے کافروں کو غصہ آئے اور نہیں حاصل کرتے وہ دشمن سے کچھ مگر یہ کہ لکھا جاتا ہے ان کے لیے ان (تمام تکلیفوں) کے عوض نیک عمل بیشک اللہ تعالیٰ ضائع نہیں کرتا نیکوں کا اجر۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اے ایمان والو! اللہ سے ڈرتے رہو اور اہلِ صدق (کی معیت) میں شامل رہو |
Muhammad Taqi Usmani اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو، اور سچے لوگوں کے ساتھ رہا کرو۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi ایمان والواللہ سے ڈرو اور صادقین کے ساتھ ہوجاؤ |