Quran with Hindustani translation - Surah Ad-duha ayat 8 - الضُّحى - Page - Juz 30
﴿وَوَجَدَكَ عَآئِلٗا فَأَغۡنَىٰ ﴾
[الضُّحى: 8]
﴿ووجدك عائلا فأغنى﴾ [الضُّحى: 8]
Muhammad Junagarhi Aur tujhy na-daar paaker to-nagar nahi banadiya |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur tujhe na-daar pa kar tawangar nahi bana diya |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور اس نے آپ کو حاجت مند پایا تو غنی کردیا |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور اس نے آپ کو (وصالِ حق کا) حاجت مند پایا تو اس نے (اپنی لذت دید سے نواز کر ہمیشہ کے لئے ہر طلب سے) بے نیاز کر دیا۔ یا- اور اس نے آپ کو (جواد و کریم) پایا تو اس نے (آپ کے ذریعے) محتاجوں کو غنی کر دیا۔٭o٭ ان تینوں تراجم میں یَتِیماً کو فَاٰوٰی کا، ضآلًّا کو فَھَدٰی کا اور عائِلًا کو فَاَغنٰی کا مفعولِ مقدم قرار دیا ہے۔ (ملاحظہ ہو: التفسیر الکبیر، القرطبی، البحر المحیط، روح البیان، الشفاء اور شرح خفاجی) |
Muhammad Taqi Usmani اور تمہیں نادار پایا تو غنی کردیا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور تم کو تنگ دست پاکر غنی نہیں بنایا ہے |