Quran with Hindustani translation - Surah Ad-duha ayat 7 - الضُّحى - Page - Juz 30
﴿وَوَجَدَكَ ضَآلّٗا فَهَدَىٰ ﴾
[الضُّحى: 7]
﴿ووجدك ضالا فهدى﴾ [الضُّحى: 7]
| Muhammad Junagarhi Aur tujhay raah bhola paker hidayat nahi di |
| Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur tujhe raah bhula pa kar hidaayath nahi di |
| Muhammad Karam Shah Al Azhari اور آپ کو اپنی محبت میں خود رفتہ پایا تو منزل مقصود تک پہنچا دیا |
| Muhammad Tahir Ul Qadri اور اس نے آپ کو اپنی محبت میں خود رفتہ و گم پایا تو اس نے مقصود تک پہنچا دیا۔ یا- اور اس نے آپ کو بھٹکی ہوئی قوم کے درمیان (رہنمائی فرمانے والا) پایا تو اس نے (انہیں آپ کے ذریعے) ہدایت دے دی۔٭ |
| Muhammad Taqi Usmani اور تمہیں راستے سے ناواقف پایا تو راستہ دکھایا |
| Syed Zeeshan Haider Jawadi اور کیا تم کو گم گشتہ پاکر منزل تک نہیں پہنچایا ہے |