القرآن باللغة الأوردية - سورة الناس مترجمة إلى اللغة الأوردية، Surah An Nas in Urdu. نوفر ترجمة دقيقة سورة الناس باللغة الأوردية - Urdu, الآيات 6 - رقم السورة 114 - الصفحة 604.
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) کہو، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب |
مَلِكِ النَّاسِ (2) انسانوں کے بادشاہ |
إِلَٰهِ النَّاسِ (3) انسانوں کے حقیقی معبود کی |
مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4) اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہے |
الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ (5) جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے |
مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ (6) خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے |