Quran with Urdu translation - Surah Ar-Ra‘d ayat 20 - الرَّعد - Page - Juz 13
﴿ٱلَّذِينَ يُوفُونَ بِعَهۡدِ ٱللَّهِ وَلَا يَنقُضُونَ ٱلۡمِيثَٰقَ ﴾
[الرَّعد: 20]
﴿الذين يوفون بعهد الله ولا ينقضون الميثاق﴾ [الرَّعد: 20]
Abul Ala Maududi Aur unka tarz-e-amal yeh hota hai ke Allah ke saath apne ahad ko poora karte hain, usey mazboot baandhne ke baad todh nahin daalte |
Ahmed Ali وہ لوگ جو الله کے عہد کو پوراکرتے ہیں اور اس عہد کو نہیں توڑتے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو خدا کے عہد کو پورا کرتے ہیں اور اقرار کو نہیں توڑتے |
Mahmood Ul Hassan وہ لوگ جو پورا کرتے ہیں اللہ کے عہد کو اور نہیں توڑتے اس عہد کو [۳۵] |
Muhammad Hussain Najafi وہ جو اللہ سے کئے ہوئے عہد وپیمان کو پورا کرتے ہیں اور عہد شکنی نہیں کرتے۔ |