Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 59 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿إِلَّآ ءَالَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمۡ أَجۡمَعِينَ ﴾
[الحِجر: 59]
﴿إلا آل لوط إنا لمنجوهم أجمعين﴾ [الحِجر: 59]
Abul Ala Maududi Sirf Lut ke ghar waley mustasna (exception) hain, un sab ko hum bacha lenge |
Ahmed Ali مگر لوط کے گھر والے کہ ہم ان سب کو بچا لیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry مگر لوط کے گھر والے کہ ان سب کو ہم بچالیں گے |
Mahmood Ul Hassan مگر لوط کے گھر والے ہم انکو بچا لیں گے سب کو |
Muhammad Hussain Najafi سوا لوط(ع) کے گھر والوں کے کہ ہم ان سب کو بچا لیں گے۔ |