Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 60 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿إِلَّا ٱمۡرَأَتَهُۥ قَدَّرۡنَآ إِنَّهَا لَمِنَ ٱلۡغَٰبِرِينَ ﴾
[الحِجر: 60]
﴿إلا امرأته قدرنا إنها لمن الغابرين﴾ [الحِجر: 60]
| Abul Ala Maududi Siwaye uski biwi ke jiske liye (Allah farmata hai ke) humne muqaddar kardiya hai ke woh peechey reh janey walon mein shamil rahegi” |
| Ahmed Ali مگر اس کی بیوی ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پیچھے رہنے والو ں میں سے ہے |
| Fateh Muhammad Jalandhry البتہ ان کی عورت (کہ) اس کے لیے ہم نے ٹھہرا دیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جائے گی |
| Mahmood Ul Hassan مگر ایک اسکی عورت ہم نے ٹھہرا لیا وہ ہے رہ جانے والوں میں [۴۹] |
| Muhammad Hussain Najafi بجز اس کی بیوی کے اس کی نسبت ہم نے یہ طے کیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہوگی۔ |