Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 58 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿قَالُوٓاْ إِنَّآ أُرۡسِلۡنَآ إِلَىٰ قَوۡمٖ مُّجۡرِمِينَ ﴾
[الحِجر: 58]
﴿قالوا إنا أرسلنا إلى قوم مجرمين﴾ [الحِجر: 58]
Abul Ala Maududi Woh bole, “hum ek mujreem qaum ki taraf bhejhe gaye hain |
Ahmed Ali انہوں نے کہا ہم ایک نافرمان قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry (انہوں نے) کہا کہ ہم ایک گنہگار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں (کہ اس کو عذاب کریں) |
Mahmood Ul Hassan بولے ہم بھیجے ہوئے آئے ہیں ایک قوم گنہگار پر |
Muhammad Hussain Najafi انہوں نے کہا کہ ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں۔ |