Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 84 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿فَمَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُم مَّا كَانُواْ يَكۡسِبُونَ ﴾
[الحِجر: 84]
﴿فما أغنى عنهم ما كانوا يكسبون﴾ [الحِجر: 84]
Abul Ala Maududi Aur unki kamayi unke kuch kaam na aayi |
Ahmed Ali پھر ان کے دنیاوی ہنر ان کے کچھ بھی کام نہ آئے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو کام وہ کرتے تھے وہ ان کے کچھ بھی کام نہ آئے |
Mahmood Ul Hassan پھر کام نہ آیا انکے جو کچھ کمایا تھا [۷۲] |
Muhammad Hussain Najafi سو جو کچھ انہوں نے کمایا تھا وہ ان کے کام نہ آیا۔ |