Quran with Urdu translation - Surah Al-Isra’ ayat 10 - الإسرَاء - Page - Juz 15
﴿وَأَنَّ ٱلَّذِينَ لَا يُؤۡمِنُونَ بِٱلۡأٓخِرَةِ أَعۡتَدۡنَا لَهُمۡ عَذَابًا أَلِيمٗا ﴾
[الإسرَاء: 10]
﴿وأن الذين لا يؤمنون بالآخرة أعتدنا لهم عذابا أليما﴾ [الإسرَاء: 10]
Abul Ala Maududi Aur jo log aakhirat ko na maanein unhein yeh khabar deta hai ke unke liye humne dardnaak azaab muhaiyya kar rakkha hai |
Ahmed Ali اور یہ بھی بتاتا ہے کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے ہم نے ان کے لیے دردناک عذاب تیار کیا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور یہ بھی (بتاتا ہے) کہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے اُن کے لئے ہم نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور یہ کہ جو نہیں مانتے آخرت کو ان کے لئے تیار کیا ہے ہم نے عذاب دردناک |
Muhammad Hussain Najafi اور جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے لئے ہم نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔ |