Quran with Urdu translation - Surah Al-Baqarah ayat 176 - البَقَرَة - Page - Juz 2
﴿ذَٰلِكَ بِأَنَّ ٱللَّهَ نَزَّلَ ٱلۡكِتَٰبَ بِٱلۡحَقِّۗ وَإِنَّ ٱلَّذِينَ ٱخۡتَلَفُواْ فِي ٱلۡكِتَٰبِ لَفِي شِقَاقِۭ بَعِيدٖ ﴾
[البَقَرَة: 176]
﴿ذلك بأن الله نـزل الكتاب بالحق وإن الذين اختلفوا في الكتاب لفي﴾ [البَقَرَة: 176]
Abul Ala Maududi Yeh sab kuch is wajah se hua ke Allah ne to theek theek haqq ke mutabiq kitab nazil ki thi magar jin logon ne kitab mein ikhtilafat nikale woh apne jhagdon mein haqq se bahut door nikal gaye |
Ahmed Ali یہ اس لیے کہ الله نے کتاب سچائی کے ساتھ اتاری اور بے شک جنہوں نے کتاب میں اختلاف کیا البتہ ضد میں بہت دور جا پڑے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ اس لئے کہ خدا نے کتاب سچائی کے ساتھ نازل فرمائی۔ اور جن لوگوں نے اس کتاب میں اختلاف کیا وہ ضد میں (آکر نیکی سے) دور (ہوگئے) ہیں |
Mahmood Ul Hassan یہ اس واسطے کہ اللہ نے نازل فرمائی کتاب سچی اور جنہوں نے اختلاف ڈالا کتاب میں وہ بیشک ضد میں دور جا پڑے [۲۵۵] |
Muhammad Hussain Najafi یہ (سب کچھ) اس لئے ہے کہ خدا نے حق اور سچائی کے ساتھ کتاب اتاری تھی مگر وہ لوگ جنہوں نے اس میں اختلاف کیا (طرح طرح کی باتیں کیں) بے شک وہ بڑی تفرقہ اندازی اور فتنہ پروری میں پڑ گئے ہیں (اور ضد میں بہت دور جا چکے ہیں)۔ |