Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 42 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿ثُمَّ أَنشَأۡنَا مِنۢ بَعۡدِهِمۡ قُرُونًا ءَاخَرِينَ ﴾
[المؤمنُون: 42]
﴿ثم أنشأنا من بعدهم قرونا آخرين﴾ [المؤمنُون: 42]
Abul Ala Maududi Phir humne unke baad dusri qaumein uthayi |
Ahmed Ali پھر ہم نے ان کے بعد اوربہت سے دور پیدا کیے |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر ان کے بعد ہم نے اور جماعتیں پیدا کیں |
Mahmood Ul Hassan پھر پیدا کیں ہم نے اُن سے پیچھے جماعتیں اور |
Muhammad Hussain Najafi پھر ہم نے ان کے بعد دوسری قومیں پیدا کیں۔ |