Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 43 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿مَا تَسۡبِقُ مِنۡ أُمَّةٍ أَجَلَهَا وَمَا يَسۡتَـٔۡخِرُونَ ﴾
[المؤمنُون: 43]
﴿ما تسبق من أمة أجلها وما يستأخرون﴾ [المؤمنُون: 43]
Abul Ala Maududi Koi qaum na apne waqt se pehle khatam hui aur na uske baad thehar saki |
Ahmed Ali کوئی جماعت نہ اپنے وقت سے آگے بڑھ سکتی ہے نہ پیچھے ہٹ سکتی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry کوئی جماعت اپنے وقت سے نہ آگے جاسکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے |
Mahmood Ul Hassan نہ آگے جائے کوئی قوم اپنے وعدہ سے اور نہ پیچھے رہے [۴۸] |
Muhammad Hussain Najafi کوئی قوم اپنے مقررہ وقت سے نہ آگے بڑھ سکتی ہے۔ اور نہ پیچھے ہٹ سکتی ہے۔ |