Quran with Urdu translation - Surah An-Nur ayat 7 - النور - Page - Juz 18
﴿وَٱلۡخَٰمِسَةُ أَنَّ لَعۡنَتَ ٱللَّهِ عَلَيۡهِ إِن كَانَ مِنَ ٱلۡكَٰذِبِينَ ﴾
[النور: 7]
﴿والخامسة أن لعنة الله عليه إن كان من الكاذبين﴾ [النور: 7]
| Abul Ala Maududi Aur panchwi (fifth) baar kahey ke uspar Allah ki lanat ho agar woh (apne ilzaam mein) jhoota ho |
| Ahmed Ali او رپانچویں مرتبہ یہ کہے کہ اس پر اللہ کی لعنت ہواگر وہ جھوٹا ہے |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور پانچویں بار یہ (کہے) کہ اگر وہ جھوٹا ہو تو اس پر خدا کی لعنت |
| Mahmood Ul Hassan اور پانچویں بار یہ کہ اللہ کی پھٹکار ہو اس شخص پر اگر ہو وہ جھوٹا |
| Muhammad Hussain Najafi اور پانچویں مرتبہ یوں کہے کہ اس پر اللہ کی لعنت ہو اگر وہ (اپنے دعویٰ میں) جھوٹا ہے۔ |