Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 148 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿وَزُرُوعٖ وَنَخۡلٖ طَلۡعُهَا هَضِيمٞ ﴾
[الشعراء: 148]
﴿وزروع ونخل طلعها هضيم﴾ [الشعراء: 148]
Abul Ala Maududi In kheton aur nakhlistano (date-groves) mein jinke khosey rass bharey hain |
Ahmed Ali اور کھیتوں اور کھجوروں میں جن کا خوشہ ملائم ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور کھیتیاں اور کھجوریں جن کے خوشے لطیف ونازک ہوتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور کھیتوں میں اور کھجوروں میں جن کا گابھا ملائم ہے |
Muhammad Hussain Najafi اور ان کھجوروں میں جن کے خوشے نرم اور خوب بھرے ہوئے ہیں۔ |