Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 206 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿ثُمَّ جَآءَهُم مَّا كَانُواْ يُوعَدُونَ ﴾
[الشعراء: 206]
﴿ثم جاءهم ما كانوا يوعدون﴾ [الشعراء: 206]
Abul Ala Maududi Aur phir wahi cheez unpar aa jaye jissey inhein daraya jaa raha hai |
Ahmed Ali پھر ان کے پاس وہ عذاب آئے جس کا وعدہ دیے جاتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر ان پر وہ (عذاب) آ واقع ہو جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے |
Mahmood Ul Hassan پھر پہنچے ان پر جس چیز کا ان سے وعدہ تھا |
Muhammad Hussain Najafi پھر ان پر وہ عذاب آجائے جس سے انہیں ڈرایا جاتا تھا۔ |