Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 207 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُم مَّا كَانُواْ يُمَتَّعُونَ ﴾
[الشعراء: 207]
﴿ما أغنى عنهم ما كانوا يمتعون﴾ [الشعراء: 207]
Abul Ala Maududi To woh saamaan-e-zeist (provisions of life) jo unko mila hua hai inke kis kaam aayega |
Ahmed Ali تو جو انہوں نے فائدہ اٹھایا ہے کیا ان کے کچھ کام بھی آئے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry تو جو فائدے یہ اٹھاتے رہے ان کے کس کام آئیں گے |
Mahmood Ul Hassan تو کیا کام آئے گا ان کے جو کچھ فائدے اٹھاتے رہے [۱۱۵] |
Muhammad Hussain Najafi تو وہ سب ساز و سامان جس سے وہ فائدہ اٹھاتے رہے تھے انہیں کوئی فائدہ نہ دے گا۔ |