Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 80 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿وَإِذَا مَرِضۡتُ فَهُوَ يَشۡفِينِ ﴾
[الشعراء: 80]
﴿وإذا مرضت فهو يشفين﴾ [الشعراء: 80]
Abul Ala Maududi Aur jab main bimar ho jaata hoon to wahi mujhey shifa deta hai |
Ahmed Ali اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو مجھے شفا بخشتا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور جب میں بیمار ہوں تو وہی شفا دیتا ہے |
Muhammad Hussain Najafi اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ مجھے شفا دیتا ہے۔ |