Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 58 - آل عِمران - Page - Juz 3
﴿ذَٰلِكَ نَتۡلُوهُ عَلَيۡكَ مِنَ ٱلۡأٓيَٰتِ وَٱلذِّكۡرِ ٱلۡحَكِيمِ ﴾
[آل عِمران: 58]
﴿ذلك نتلوه عليك من الآيات والذكر الحكيم﴾ [آل عِمران: 58]
Abul Ala Maududi Yeh ayaat aur hikmat se labrez tazkeere hain jo hum tumhein suna rahey hain |
Ahmed Ali یہ آیتیں ہم تمہیں پڑھ کر سناتے ہیں اور نصیحت حکمت والی |
Fateh Muhammad Jalandhry (اے محمدﷺ) یہ ہم تم کو (خدا کی) آیتیں اور حکمت بھری نصیحتیں پڑھ پڑھ کر سناتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan یہ پڑھ کو سناتے ہیں ہم تجھ کو آیتیں اور بیان تحقیقی |
Muhammad Hussain Najafi (اے رسول) یہ جو ہم آپ کو پڑھ کر سنا رہے ہیں (کتابِ الٰہی کی) آیات ہیں (یا خدا کی قدرت اور آپ کی حقانیت کی نشانیاں ہیں) اور وہ دانائی سے لبریز تذکرے ہیں۔ |