Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 134 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿إِذۡ نَجَّيۡنَٰهُ وَأَهۡلَهُۥٓ أَجۡمَعِينَ ﴾
[الصَّافَات: 134]
﴿إذ نجيناه وأهله أجمعين﴾ [الصَّافَات: 134]
Abul Ala Maududi Yaad karo jab humne usko aur uske sab gar walon ko nijaat di |
Ahmed Ali جب کہ ہم نے اس کو اور اس کے سب گھر والوں کو نجات دی |
Fateh Muhammad Jalandhry جب ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو سب کو (عذاب سے) نجات دی |
Mahmood Ul Hassan جب بچا دیا ہم نے اسکو اور اسکے سارے گھر والوں کو |
Muhammad Hussain Najafi جب کہ ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو نجات دی۔ |