Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 182 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴾
[الصَّافَات: 182]
﴿والحمد لله رب العالمين﴾ [الصَّافَات: 182]
Abul Ala Maududi Aur saari taarif Allah Rabbul Aalameen hi ke liye hai |
Ahmed Ali اور سب تعریف الله کے لیے ہے جو سارے جہان کا رب ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور سب طرح کی تعریف خدائے رب العالمین کو (سزاوار) ہے |
Mahmood Ul Hassan اور سب خوبی ہے اللہ کو جو رب ہے سارے جہان کا [۱۰۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہر طرح کی تعریف ہے اس اللہ کیلئے جو سارے جہانوں کا پروردگار ہے۔ |