Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 66 - صٓ - Page - Juz 23
﴿رَبُّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡغَفَّٰرُ ﴾
[صٓ: 66]
﴿رب السموات والأرض وما بينهما العزيز الغفار﴾ [صٓ: 66]
Abul Ala Maududi Aasmaano aur zameen ka maalik aur un saari cheezon ka maalik jo inke darmiyan hain, zabardast aur darguzar karne wala” |
Ahmed Ali آسمانوں اور زمین کا پرودگار اورجو کچھ ان کے درمیان ہے غالب بڑا معاف کرنے والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو آسمانوں اور زمین اور جو مخلوق ان میں ہے سب کا مالک ہے غالب (اور) بخشنے والا |
Mahmood Ul Hassan رب آسمانون کا اور زمین کا اور جو انکے بیچ میں زبردست بخشنے والا [۵۹] |
Muhammad Hussain Najafi وہی آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے کا پروردگار ہے (اور وہ) بڑا زبردست (اور) بڑا بخشنے والا ہے۔ |