Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 73 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿لَكُمۡ فِيهَا فَٰكِهَةٞ كَثِيرَةٞ مِّنۡهَا تَأۡكُلُونَ ﴾
[الزُّخرُف: 73]
﴿لكم فيها فاكهة كثيرة منها تأكلون﴾ [الزُّخرُف: 73]
| Abul Ala Maududi Tumhare liye yahan bakasrat fawake(abundant fruits) maujood hain jinhein tum khaogey” |
| Ahmed Ali تمہارے لیے وہاں بہت سے میوے ہیں جن میں سے کھایا کرو گے |
| Fateh Muhammad Jalandhry وہاں تمہارے لئے بہت سے میوے ہیں جن کو تم کھاؤ گے |
| Mahmood Ul Hassan تمہارے واسطے ان میں بہت میوے ہیں ان میں سے کھاتے رہو [۶۹] |
| Muhammad Hussain Najafi تمہارے لئے اس میں بہت سے میوے ہیں جن سے تم کھاؤ گے۔ |