Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 74 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿إِنَّ ٱلۡمُجۡرِمِينَ فِي عَذَابِ جَهَنَّمَ خَٰلِدُونَ ﴾ 
[الزُّخرُف: 74]
﴿إن المجرمين في عذاب جهنم خالدون﴾ [الزُّخرُف: 74]
| Abul Ala Maududi Rahe mujreem , to woh hamesha jahannum ke azaab mein mubtala rahenge | 
| Ahmed Ali بے شک گناہگار عذاب دوزخ ہی میں ہمیشہ رہیں گے | 
| Fateh Muhammad Jalandhry (اور کفار) گنہگار ہمیشہ دوزخ کے عذاب میں رہیں گے | 
| Mahmood Ul Hassan البتہ جو لوگ گنہگار ہیں وہ دوزخ کے عذاب میں ہمیشہ رہنے والے ہیں | 
| Muhammad Hussain Najafi بےشک مجرم لوگ دوزخ کے عذاب میں ہمیشہ رہیں گے۔ |