Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 72 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿وَتِلۡكَ ٱلۡجَنَّةُ ٱلَّتِيٓ أُورِثۡتُمُوهَا بِمَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ ﴾
[الزُّخرُف: 72]
﴿وتلك الجنة التي أورثتموها بما كنتم تعملون﴾ [الزُّخرُف: 72]
Abul Ala Maududi Tum is jannat ke waaris apne un aamal ki wajah se huey ho jo tum duniya mein karte rahe |
Ahmed Ali اور یہی وہ جنت ہے جس کے تم وارث بنائے گئے ہو ان اعمال کے بدلے میں جو تم کرتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور یہ جنت جس کے تم مالک کر دیئے گئے ہو تمہارے اعمال کا صلہ ہے |
Mahmood Ul Hassan اور وہی بہشت ہے جو میراث پائی تم نے بدلے میں ان کاموں کے جو کرتے تھے [۶۸] |
Muhammad Hussain Najafi یہ وہ جنت ہے جس کے تم وارث بنائے گئے ہواپنے ان اعمال کے صلہ میں جو تم کرتے تھے۔ |