Quran with Urdu translation - Surah Ad-Dukhan ayat 48 - الدُّخان - Page - Juz 25
﴿ثُمَّ صُبُّواْ فَوۡقَ رَأۡسِهِۦ مِنۡ عَذَابِ ٱلۡحَمِيمِ ﴾
[الدُّخان: 48]
﴿ثم صبوا فوق رأسه من عذاب الحميم﴾ [الدُّخان: 48]
Abul Ala Maududi Aur undhail (pour) do iske sar par khaulte (boiling) paani ka azaab |
Ahmed Ali پھر اس کے سر پر عذاب کا کھولتا ہوا پانی ڈالو |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر اس کے سر پر کھولتا ہوا پانی انڈیل دو (کہ عذاب پر) عذاب (ہو) |
Mahmood Ul Hassan پھر ڈالو اُسکے سر پر جلتے پانی کا عذاب [۳۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور پھر اس کے سر پر کھولتے ہوئے پانی کا عذاب انڈیل دو۔ |