Quran with Urdu translation - Surah Ad-Dukhan ayat 57 - الدُّخان - Page - Juz 25
﴿فَضۡلٗا مِّن رَّبِّكَۚ ذَٰلِكَ هُوَ ٱلۡفَوۡزُ ٱلۡعَظِيمُ ﴾
[الدُّخان: 57]
﴿فضلا من ربك ذلك هو الفوز العظيم﴾ [الدُّخان: 57]
Abul Ala Maududi Unko jahannum ke azaab se bacha dega yahi badi kamiyabi hai |
Ahmed Ali یہ آپکے رب کا فضل ہوگا یہی وہ بڑی کامیابی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ تمہارے پروردگار کا فضل ہے۔ یہی تو بڑی کامیابی ہے |
Mahmood Ul Hassan فضل سے تیرے رب کے یہی ہے بڑی مراد ملنی [۴۵] |
Muhammad Hussain Najafi یہ سب کچھ آپ کے پروردگار کے فضل و کرم سے ہوگا اور یہ بڑی کامیابی ہے۔ |