Quran with Urdu translation - Surah Ad-Dukhan ayat 7 - الدُّخان - Page - Juz 25
﴿رَبِّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَآۖ إِن كُنتُم مُّوقِنِينَ ﴾
[الدُّخان: 7]
﴿رب السموات والأرض وما بينهما إن كنتم موقنين﴾ [الدُّخان: 7]
Abul Ala Maududi Aasmano aur zameen ka Rubb aur har us cheez ka Rubb jo Aasman o zameen ke darmiyan hai agar tum log waqaii yakeen rakhne waley ho |
Ahmed Ali آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور جو کچھ ان کے درمیان ہے اگر تم یقین کر نے والے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک۔ بشرطیکہ تم لوگ یقین کرنے والے ہو |
Mahmood Ul Hassan رب آسمانوں کا اور زمین کا اور جو کچھ انکے بیچ میں ہے اگر تمکو یقین ہے [۶] |
Muhammad Hussain Najafi جو آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا پروردگار ہے اگر تم یقین کرنے والے ہو۔ |