Quran with Urdu translation - Surah Muhammad ayat 6 - مُحمد - Page - Juz 26
﴿وَيُدۡخِلُهُمُ ٱلۡجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمۡ ﴾
[مُحمد: 6]
﴿ويدخلهم الجنة عرفها لهم﴾ [مُحمد: 6]
Abul Ala Maududi Aur unko us jannat mein daakhil karega jissey woh unko waqif kara chuka hai |
Ahmed Ali اور انہیں بہشت میں داخل کرے گا جس کی حقیقت انہیں بتا دی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان کو بہشت میں جس سے انہیں شناسا کر رکھا ہے داخل کرے گا |
Mahmood Ul Hassan اور داخل کرے گا انکو بہشت میں جو معلوم کرا دی ہے انکو [۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور ان کو بہشت میں داخل کرے گا جس کا وہ ان سے تعارف کرا چکا ہے۔ |