Quran with Urdu translation - Surah Muhammad ayat 7 - مُحمد - Page - Juz 26
﴿يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓاْ إِن تَنصُرُواْ ٱللَّهَ يَنصُرۡكُمۡ وَيُثَبِّتۡ أَقۡدَامَكُمۡ ﴾
[مُحمد: 7]
﴿ياأيها الذين آمنوا إن تنصروا الله ينصركم ويثبت أقدامكم﴾ [مُحمد: 7]
Abul Ala Maududi Aey logon jo imaan laye ho, agar tum Allah ki madad karoge to woh tumhari madad karega aur tumhare qadam mazboot jamaa dega |
Ahmed Ali اے ایمان والو اگر تم الله کی مدد کرو گے وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم جمائے رکھے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry اے اہل ایمان! اگر تم خدا کی مدد کرو گے تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تم کو ثابت قدم رکھے گا |
Mahmood Ul Hassan اے ایمان والو اگر تم مدد کر و گے اللہ کی [۱۰] تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور جما دے گا تمہارے پاؤں [۱۱] |
Muhammad Hussain Najafi اے ایمان والو! اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو اللہ تمہاری مدد کرے گا (اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا)۔ |