Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma’idah ayat 120 - المَائدة - Page - Juz 7
﴿لِلَّهِ مُلۡكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا فِيهِنَّۚ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرُۢ ﴾
[المَائدة: 120]
﴿لله ملك السموات والأرض وما فيهن وهو على كل شيء قدير﴾ [المَائدة: 120]
| Abul Ala Maududi Zameeen aur aasmano aur tamaam maujoodaat ki baadshahi Allah hi ke liye hai aur woh har cheez par qudrat rakhta hai |
| Ahmed Ali آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب الله ہی کی سلطنت ہے اور وہ ہرچیز پر قادر ہے |
| Fateh Muhammad Jalandhry آسمان اور زمین اور جو کچھ ان (دونوں) میں ہے سب پر خدا ہی کی بادشاہی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے |
| Mahmood Ul Hassan اللہ ہی کے لئے سلطنت ہے آسمانوں کی اور زمین کی اور جو کچھ ان کے بیچ میں ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے [۲۷۸] |
| Muhammad Hussain Najafi اللہ ہی کے لئے ہے حکومت آسمانوں کی اور زمین کی اور جو کچھ ان میں ہے اس سب کی اور وہ ہر شی پر قادر ہے۔ |