Quran with Urdu translation - Surah An-Najm ayat 25 - النَّجم - Page - Juz 27
﴿فَلِلَّهِ ٱلۡأٓخِرَةُ وَٱلۡأُولَىٰ ﴾
[النَّجم: 25]
﴿فلله الآخرة والأولى﴾ [النَّجم: 25]
Abul Ala Maududi Duniya aur aakhirat ka maalik to Allah hi hai |
Ahmed Ali پس آخرت اور دنیا الله ہی کے اختیار میں ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry آخرت اور دنیا تو الله ہی کے ہاتھ میں ہے |
Mahmood Ul Hassan سو اللہ کے ہاتھ ہے سب بھلائی پچھلی اور پہلی [۱۷] |
Muhammad Hussain Najafi پس اللہ کے قبضۂ قدرت میں ہے آخرت بھی اور دنیا بھی (یعنی انجام بھی اور آغاز بھی)۔ |